2012/05/16
انٹرنیٹ میں- صدائے روس
   
 
   
 
   
 
   
 
   
 
ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے ساتھ مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کیا
سوچی کے ڈیڑھ ہزار باشندے اولپمک کھیلوں میں رضاکاروں کے طور پر کام کرنے کے خواہاں ہیں
ڈارفر میں سرگرم شدت پسندوں نے بچوں کی بھرتی بند کر دی
بیجنگ میں غیرملکی شہریوں کی نگرانی کو سخت بنایا جائے گا
خلیجی ملکوں کی معاشی یونین کے قیام مین وقت لگے گا: سعودی وزیر خارجہ
سیاست معیشت فن و ثقافت کھیل

ایران میں اگر جنگ ہوئی تو قفقاز میں عدم استحکام ہو سکتا ہے

(مضامین 1273) مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے واقعات: اس موضوع پر
 
29.02.2012, 21:29
ایران میں اگر جنگ ہوئی تو قفقاز میں عدم استحکام ہو سکتا ہے
Photo: RIA Novosti
پرنٹ کریں دوست کو بتا دیں بلاگ میں لگا دیں

      ایران کے خلاف جنگ قفقاز میں حالات کو غیر مستحکم کر سکتی ہے اور مہاجرین کی آمد کو قابو میں رکھا جانا مشکل ہو جائےگا، بدھ کے روز دہشت گردہ مخالف مرکز کے سربراہ آندرے نوویکوو نے صحافیوں کو بتایا،"اگر جارحیت شروع ہو گئی تو یہ اندازہ کرنا مشکل ہے کہ جغرافیائی سیاسی مسائل کس نوعیت کے ہونگے۔" انہوں نے یاد دلایا کہ ایران میں بہت زیادہ آزربائیجانی رہتے ہیں، جنگ کی صورت میں وہ سی آئی ایس ریاستوں کا رخ کر سکتے ہیں یوں ایران کی سرحدوں پر مہاجرین کا سیلاب آ جائے گا۔

Please rate:

Total votes: 1
Leave a comment Read comments (Total comments: 0)

اس موضوع پر

 

تازہ ترین

 

قارئین کی پسند

 

آپ کی رائے

عوام کے مسائل کس کو حل کرنے چاہئیں؟
 

ٹیگز





کورس "روسی زبان ریڈیو کے ذریعے" / اس کے میزبان

روس کی جھلکیاں

روس کی جھلکیاں

© 2005-2012 ریڈیو کمپنی صدائے روس
ہم سے رابطہ
 
Rambler's Top100